ایم ڈی این آرٹی سی بریگیڈیئرعاصم نےوزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ دیتےہوئےکہا کہ ای آر ٹی سی نےملک کےاہم علاقوں اورحکومتی سیٹ اپ میں سیف سٹی پراجیکٹ لگائے ہیں۔بریفنگ دیتےہوئےکہاکہ کراچی سیف سٹی کےلیے 10000کیمرے 2000 مقامات پر نصب کیےجائیں گےجبکہ ان کیمروں میں کچھ فکسڈ اوردیگر موونگ ہوں گے۔اس کاایک کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر اور 3 ریجنل کمانڈاینڈ کنٹرول سینٹرز ہوں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.