وزیراعظم نے کہا کہ صدر مملکت کا پارلیمنٹ سے منظور شدہ بل واپس کرنا افسوسناک ہےصدر نےعمل سےثابت کیاوہ پی ٹی آئی کارکن کے طور پر کام کر رہے ہیں،صدر مملکت عمران نیازی کیلئے آئینی ذمہ داریوں کو نظر انداز کررہےہیں۔عارف علوی کو پارلیمنٹ سےمنظور شدہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 واپس بھیجنے پر تنقید کا نشانہ بنایا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سےمزید 12 افراد جاں بحق

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سےمزید 12 افراد جاںبحق ہوئےجاںبحق افراد…

اورکزئی میں زمینی تنازعے پر فائرنگ سے 5 افراد قتل

اورکزئی: لوئر اورکزئی میں زمینی تنازعےپر تصادم میں فائرنگ کرکے 5 افراد…

فارن ایجنٹ سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتا،مریم اورنگزیب

عمران خان کی ‘رجیم ہٹانے والوں’ ، ‘امپورٹڈ حکومت’ اور خود پر‘حملہ…

عالمی برادری سے ماحولیاتی انصاف کے خواہاں ہیں، فریال تالپور

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر وایم پی اے فریال…