سندھ حکومت کی درخواست پرکراچی کےبلدیاتی انتخابات تیسری مرتبہ ملتوی کردیے گئے تھے۔ چیف سیکریٹری سندھ کو لکھے گئے مراسلے میں کہا الیکشن کمیشن اپنےآئینی فرائض کی انجام دہی میں کراچی ڈویژن میں جلد ازجلد بلدیاتی انتخابات کرانےکا ارادہ رکھتا ہےیکم نومبر 2022 تک الیکشن کمیشن کو تفصیلی رپورٹ ارسال کی جائے تاکہ پولنگ کے لیے تاریخ کا جائزہ لیا جاسکے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.