صدر مملکت کی جانب سے کمشنریٹ افغان مہاجرین ، پشاور کےدو اہلکاروں کو”نوکری سےبرطرفی” اور 5 لاکھ جرمانےکی سزا برقرار رکھی گئی ہےصدر مملکت نے ادارے کے چیف فنانس آفیسر اور پراجیکٹ ڈائریکٹر کےخلاف جنسی ہراسانی کےالزامات ثابت ہونے پر سزا دی صدر مملکت نےوفاقی محتسب برائےانسداد ہراسیت بمقام ِکار کے فیصلے کے خلاف دونوں حکام کی اپیل کومسترد کر دیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.