سعودی ماہر فلکیات خالد الذعاق نےبتایا ہے کہ سال 2030میں مسلمان دو بار رمضان کے روزے رکھیں گے ہجری سال 1451ھ میں رمضان المبارک کا آغاز5 جنوری 2030کے آس پاس ہوگا اور سال 1452ھ میں رمضان 26 دسمبر 2030 کے آس پاس آئے گا اس طرح سے مسلمان 2030 میں مجموعی طور پر تقریباً 36 دن روزے رکھیں گے۔
في عام 2030 م
سنصوم 36 يوم
pic.twitter.com/TETTwQ98CW— د.خالد صالح الزعاق (@dralzaaq) April 10, 2022