روسی صدارتی محل کریملن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہےکہ یوکرین میں 6 جنوری دن 12 بجے سے 7 جنوری رات 12 بجے تک جنگ بندی ہوگی۔کریملن کےبیان میں کہا گیاکہ یوکرین بھی جنگ بندی کا اعلان کرے تاکہ لوگ کرسمس کی رسومات ادا کرسکیں۔دوسری جانب یوکرینی حکام نے روسی صدر کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.