وزیراعظم عمران خان نے حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہامریکا ایک بڑا پاورفل ملک ہے،ہمارے پاکستانی وہاں ہیں چائنہ نے بہت کم وقت میں پاکستان کو جہاز فراہم کیے روس کے صدر نے ہم کو عزت دی،3 گارڈ آف آنر پیش کیے صدر ٹرمپ نے مجھے عزت دی کیونکہ اس کو پتہ تھا میں دونمبر نہیں-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.