روسی صدر دنیا اوراس کےمعاملات کو دیکھنےکےلیےاپنے انوکھے ویژن کوبروئےکارلا رہے ہیں، ان حالات میں ان کے ساتھ رابطے منقطع کر دیئے گئے تو وہ اسی سمت میں اور اپنی عجب نگاہی کے ساتھ آگے بڑھتےجائیں جو کہ دنیا کے لیے اچھی آپشن نہیں ہو سکتی ہے۔ ضروری ہے کہ روس کے ساتھ رابطے کی لائنوں کو کھلا رکھا جائے۔
