افغانستان کےدارالحکومت کابل میں روسی سفارتخانے کے قریب خودکش دھماکہ سے 20 افراد ہلاک ہو گئےخود کش دھماکےمیں ہلاک ہونیوالوں میں 2 روسی سفارتکار بھی شامل ہیں، جبکہ زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، خودکش حملہ آور کے قریب پہنچتے ہی سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کردی تھی۔دھماکے میں کسی قسم کے جانی نقصان سے متعلق تفصیلات نہیں ملی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.