روسی ایئرفورس کاجیٹ طیارہ رہائشی عمارت سےٹکرا گیاحادثہ روس کےشہر یےسک میں پیش آیاطیارہ ٹکرانے کے بعد چار منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی۔روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ لڑاکا طیارےکےانجن میں آگ لگنےسےحادثہ پیش آیاحادثےسےپہلے پائلٹ طیارے سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے،طیارہ ٹکرانے کے بعد رہاشی عمارت سمیت آس پاس کی عمارتوں کو آگ لگ گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد ویرات کوہلی کا بیان

ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ چیزوں کو ٹھیک طرح سے سامنے…

ملازم کے ہاتھوں خاتون کا قتل، امریکی کمپنی کو7 ارب ڈالرہرجانے کا حکم

مریکی کمپنی چارٹر سپیکٹرم کو ٹیکساس کی ایک 83 سالہ خاتون کےخاندان…

دنیا کی پہلی اسپورٹس کارہوا میں پرواز کرنے کے لیے تیار

دنیا کی پہلی تین پہیوں والی اسپورٹس کار دو سو میل فی…

یو اے ای: ابوظبی کی جامع مسجد کے قریب چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

ابوظہبی میں بدھ کوایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا پولیس…