یوکرین پر روسی جارحیت کی مذمت نہ کرنے پر مغربی ممالک کی نکتہ چینی سے دوچار بھارت نے جوابی حملہ کیا ہے۔ اس نے یورپ اور امریکہ پر چین کے جارحانہ رویے کو نظر انداز کرنے اور افغانستان کو بحران میں دھکیل دینے کا الزام لگایا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے وفاقی دارالحکومت دہلی میں مغربی ممالک کو آنکھیں دکھاتے ہوئے کہا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.