موڈیز ریٹنگ ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ روس صدی سے زائد عرصے میں پہلی بار غیر ملکی قرضوں میں ڈیفالٹ ہوا، ماسکو نے غیرملکی قرضوں کی آخری تاریخ گزر جانے کے باوجود ادائیگی نہیں کی،روس کیلئے سو ملین ڈالر کے 2 بانڈز پر واجب الادا رقم کی آخری تاریخ 27 مئی تھی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہندو پنڈت کی شاہ رخ خان کو زندہ جلانے کی دھمکیاں

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان فلم پٹھان کےگانے’بے شرم رنگ‘…

جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب

جارجیا میلونی اٹلی کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوگئی ہیں نو منتخب…

کنگنا رناوت کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

کنگنا رناوت نےجان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کےبعد پولیس میں شکایت…

لفظ ’ویکسین‘ سال 2021 کا ’ورڈ آف دی ایئر‘ قرار

لفظ ’ویکسین‘سال 2021 کا ’ورڈ آف دی ایئر‘قرار,ویکسین رواں برس سب سےزیادہ…