روس نے منگل کے روز قازقستان کی ائیر بیس سے ایران کا سیٹلائٹ خلا میں روانہ کیا۔ روسی مشن نے سیٹلائٹ کے مدار میں داخل ہونے کی تصدیق کردی ہےایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق روسی راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجے گئے ایرانی سیٹلائٹ کا پہلا ٹیلی میٹری ڈیٹا موصول ہوگیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.