افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہاربلخی نےاپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ ماسکو میں افغان سفارت خانہ طالبان کے مقرر کردہ سفارت کار کے حوالے کر دیا گیا ہےانہوں نے افغان سفارت کار کو تسلیم کرنے اور دو طرفہ تعلقات کو یقینی بنانے کےلیے افغان سفارت خانے کے کردار کو سہولت فراہم کرنے پر روس کا شکریہ ادا کیا۔
& providing timely services to its citizens in Russia.
As the legitimate government of Afghanistan, the IEA is entitled to managing Afghan political missions abroad & engaging responsibly with the world.
— Abdul Qahar Balkhi (@QaharBalkhi) April 9, 2022