روس کی حکومت کی جانب سے بھی پاکستان میں سیلاب متاثرین افراد کی مدد کےلئےپہلا امدادی جہاز کراچی پہنچ گیا-روس کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے دی گئی امدادی سامان میں چاول، خوردنی تیل، دودھ ، خیمے، پانی اور دیگر اشیاء شامل ہےامداد سامان سندہ حکومت کےصوبائی وزیر برائے رلیف اوربحالی حاجی رسول بخش چانڈیو نے وصول کیا۔
روس کی حکومت کی جانب پہلا امدادی جہاز کراچی پہنچ گیا
امدادی سامان میں چاول، خوردنی تیل، دودہ ، خیمے، پانی اور دیگر اشیاء شامل ہے۔
امداد سامان سندہ حکومت کے صوبائی وزیر برائے رلیف اور بحالی حاجی رسول بخش چانڈیو نے وصول کیا۔ pic.twitter.com/wTLSOzs1Yk— PTV News (@PTVNewsOfficial) September 21, 2022