روس کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا کہ روسی فورسز نے یوکرین کےلئےامریکا اور یورپی یونین کی جانب سے اینٹی ٹینک اورفضائی دفاع کے میزائل سسٹم سے بھرے گودام کو تباہ کر دیا ہے۔روسی وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل ایگور کوناشنکوو نے بتایا کہ یوکرین کےعلاقے ترنوپل میں ایک گودام کو ‘کلیبر’کروز میزائل کی مدد سے نشانہ بنایا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.