یوکرین پر ہونے والے روسی حملے کے بعد فیس بک نے گمراہ کن معلومات اور جعلی خبریں پھیلانے کے الزام میں روس میں اپنی خدمات کی فراہمی بند کردی تھی۔غیرملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق روسی حکام نے فیس بک کی بانی کمپنی میٹا کے خلاف مجرمانہ کیس کی تحقیقات کا اغاز کردیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.