غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے مغربی قصبے میں روسی میزائل حملےسے 22 افراد زخمی ہوگئے۔یوکرینی حکام کے مطابق مغربی قصبے میں روس نے ہفتےکےروزچار میزائل فائر کیےتھے،حملے میں فوجی تنصیب اور رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا,دوسری جانب روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کےمغربی قصبےمیں میزائل حملے میں اسلحہ ڈپو تباہ  بھی کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

افغانستان: صوبہ پکتیکا کے ضلع گیان میں زلزلہ،10 افراد زخمی

غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کے ضلع گیان…

امریکا میں برفانی طوفان،متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

امریکا میں برفانی طوفان کے باعث متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی…

وہ قصبہ جہاں کے رہائشی 2 ماہ تک رات کی تاریکی کا سامنا کریں گے

ا شمالی الاسکا کا علاقہ   جسے پہلے بیرو کے نام سے جانا…

شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تحقیق شروع کردی

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تحقیق شروع کردی ہے جس کے باعث…