یوکرین جنگ کےبعد روس پر لگنےوالی بین الاقوامی پابندیوں کےبعد سے روس، چین کو سستے داموں سب سزیادہ خام تیل بیچ رہا ہےگزشتہ برس کے مقابلے میں رواں برس مئی تک روس سےخام تیل کی چینی درآمدات میں 55 فیصداضافہ ہوا ہےصرف چین نےہی اس موقع سےفائدہ نہیں اٹھایا ہےبلکہ انڈیا نےبھی روسی تیل کی خرید میں اضافہ کر دیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.