برطانوی پولیس نے کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ کو 2002 سے 2009 تک عصمت دری اور جنسی تشدد کے الزام میں گرفتار کیا ہے الزامات کی تحقیقات مکمل ہونےتک 50 سالہ برطانوی رکن پارلیمنٹ کو اسمبلی اجلاسوں میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگیملزم پر اپنے عہدے اور سرکاری آفس کا غلط استعمال کرنے کا بھی الزام ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لانگ مارچ،متحرک کارکنان کی فہرستیں تھانوں کو مل گئیں

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کے لئے پی ٹی آئی…

کوئٹہ: ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی کی کاروائی دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5…

‘Khara Sach’ to air on PNN from Monday-Thursday

It’s time to put a stop to fake news, fraudulent comments, and…