گلشن اقبال بلاک 13 ڈی ون میں موٹرسائیکل سوارملزمان نے گھر کی دہلیز پر خاتون کولوٹا اور مزاحمت پر تشدد کا نشانہ بھی بنایا خاتون اپنے گھر داخل ہونے کے لئے دہلیز پر کھڑی ہی ہوئی تو عقب سےآنےوالےڈاکونےخاتون کی گردن پرہاتھ رکھا اورچین چھیننےکی کوشش کی،تاہم خاتون نے تھوڑی مزاحمت کی تو ڈاکو نے خاتون کے منہ پر مکےتھپڑ مارے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.