اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے شرح سود میں اضافے کو ملکی صنعت کے لیے پھانسی کا ایک اور پھندہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی موجودہ مہنگائی شرح سود میں کمی کی وجہ سے نہیں۔ عمران نیازی حکومت پہلے بھی شرح سود بڑھا کر ملکی معیشت کو ریورس گئیر لگا چکی ہے ، ایک بار پھر تیزی سے شرح سود بڑھائی جارہی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.