نئی دہلی: بھارتی کمپنی نےایک انگوٹھی پر 24,679 ہیرےجڑکرایک نیا ریکارڈ بنایا ہےجو سب سےزیادہ ہیروں والی انگوٹھی ہےاوراس کاوزن ایک پاؤ سے بھی زیادہ ہے۔گلابی اوئسٹرمشروم کی شکل کی یہ انگوٹھی تھری ڈی پرنٹر سے ڈیزائن کی گئی تھییہ انگوٹھی ایس ڈبلیو اے ڈائمنڈ نامی فرم نےبنائی ہےاس کانام ’ایمی‘ رکھا گیا ہےسنسکرت کے اس لفظ کا مطلب لافانیت ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.