اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  نے ایک کیس میں ریمارکس دیے کہ ہمارے ملک کا نام اسلامی جمہوریہ ہے مگر اسلام کے مطابق کچھ نہیں ہورہا۔جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہم راتوں رات انقلاب لاتے ہیں، وزیراعظم اپنی صوابدید پر دو دو پلاٹ الاٹ کردیتا ہے، وزیراعظم کون ہوتا ہے ایسے پلاٹ دینے والا؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یہ ہے نیا پاکستان : پہلی تا پانچویں جماعت تک ناظرہ قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار

لاہور:وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب میں پہلی تا پانچویں…

Lt Gen Faiz Hamid decides early retirement

On Saturday, it emerged that Lieutenant General Faiz Hamid, who is one…

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کا اوپی ڈیز ، ان ڈور سروسزاور آپریشن تھیٹرز کا بائیکاٹ جاری

ینگ ڈاکٹرز نے ساتھیوں کی رہائی کے لیے ڈیوٹیز سے بائیکاٹ کر…

Nation Celebrates 75th Independence day

Pakistan’s 75th Independence day is being celebrated with enthusiasm today. Cannons were…