سیاحوں کو یکم جولائی سے تھائی لینڈ میں داخلے کے لیے تھائی لینڈ پاس نامی آن لائن رجسٹریشن کی ضرورت نہیں ہوگی۔تھائی لینڈ کے سینٹر فار کووڈ 19 سچوئشن ایڈمنسٹریشن نے 17 جون کو یہ اعلان کیا۔تھائی لینڈ پاس ایک آن لائن پلیٹ فارم ہے جہاں غیرملکی مسافروں کو دستاویزات اور تفصیلات تھائی لینڈ میں داخلےسے پہلے جمع کرانا ہوتی ہے۔