ترجمان وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پرمشین ریڈ ایبل پاسپورٹ فیس میں اضافے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا ک مشین ریڈایبل پاسپوٹ کی فیسوں میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، وفاقی حکومت نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای پاسپورٹ جاری کرنے کی منظوری دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلےکیلئے پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا وقت…

سابق رکن سندھ اسمبلی سید وقار حسین کراچی میں انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے یو سی 2 کورنگی سے وائس…

لاہور میں عید کے دن ڈولفن پولیس نے شہری کو قتل کر دیا

لاہور میں عید کے پہلے دن ڈولفن پولیس نے شہری کو قتل…

الیکشن کمیشن کا این اے 245 ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے این اے 245 ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کرنے…