پشاور سے کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس بولاری اور میٹنگ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی اور ٹرین کے انجن سمیت بوگیاں پڑی سےاتر گئیں۔حادثے کےبعد فوری طور پر امدادی ٹیموں کو طلب کرلیا گیا جب کہ فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہےاور حادثے کی وجہ بھی فوری طور پر سامنے نہیں آسکی ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.