کوئٹہ کے رہائشی نوجوان بالاچ خان سرپرہ کی کوئٹہ پریس کلب میں انوکھی کانفرنس، نوجوان کا کہنا ہے کہ میری منگیتر 17 گریڈ کی سرکاری افسر ہے۔ اس نے مجھے پیار محبت کا جھانسہ دے کر منگنی کی۔منگنی کے بعد سے اب تک میں اپنی منگیترثمینہ کنول پرنوے لاکھ روپے خرچ کرچکا ہوں، لیکن اب وہ اس نے شادی کرنے سے انکار کردیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Trump focuses on legal woes at Texas election rally

Donald Trump used his first election rally to cast the 2024 presidential…

معروف اداکارہ وینا ملک کی طبیعت بگڑ گئی، دعاؤں کی اپیل

ویب ڈیسک:معروف اداکارہ وینا ملک کی طبیعت بگڑ گئی، دعاؤں کی اپیل…

آزاد کشمیر انتخابات، ووٹنگ جاری

آزاد کشمیر میں انتخابات کے لیے پولنگ کے وقت کا آغاز ہوگیا،الیکشن…