پشاور: خیبرپختونخواہ میں گیس پریشر میں کمی کے باعث سی این جی اسٹیشنز پورے مہینے کے لیےبند کردیےگئے۔ گیس پریشر میں کمی کے پیش نظر لگائی گئی پابندی میں کہا گیا ہے کہ آج سے 31 جنوری تک صوبے میں کوئی سی این جی اسٹیشن نہیں کھلےگا۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر پشاور نے بھی خلاف ورزی کرنے پرکارروائی کا اعلان کردیا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.