سرینا چوک،نادرا، ڈی چوک اورمیریٹ چوک سے تمام راستے بند کردیئےگئے۔پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کی گئی ہے سیکرٹریٹ اورسپریم کورٹ جانےکیلئے صرف مارگلہ روڈوالا راستہ کھلا ہےسپریم کورٹ کے اندر اور باہر پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات ہےپولیس کی واٹرکینن بھی سپریم کورٹ کےقریب پہنچا دی گئی ہےریڈزون کےداخلی راستوں پربھی پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.