امریکی طبی ماہرین نے سرخ آنکھوں اور جلد کی خارش کو بھی کورونا کی نئی قسم اومی کرون ویرئنٹ کی اہم علامت قرار دے دیا ہےلوگوں کو کورونا یا اومی کرون کی تشخیص ہوئی انہیں روایتی علامات جیسےبخار، سانس لینےمیں دشواری ,نزلہ،جسم اورسرمیں دردسمیت دیگرظاہرنہیں ہوئیں البتہ 3 فیصد مریضوں کوآنکھیں سرخ، بال گرنے اور جلد متاثر ہونے کی شکایات تھیں
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.