آئی ایس پی آرکا کہنا ہےکہ پشاور کور کمانڈرکےحوالے سےسیاستدانوں کے حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں۔جاری کردہ بیان کے مطابق پشاور کور پاکستان آرمی کی ایک ممتازفارمیشن ہے۔ پشاور کور دو دہائیوں سےدہشت گردی کے خلاف قومی جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کر رہی ہے،اس اہم کور کی قیادت ہمیشہ بہترین پروفیشنل ہاتھوں میں سونپی گئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.