راولپنڈی میں قربانی کے لیے لائے گئے تین بیلوں کو گولیاں ماردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق چونترہ کے علاقے چھچھ میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے قربانی کے لیے لائے گئے تین بیلوں کو گولیاں مارکرہلاک کردیا۔تینوں بیل گولیاں لگنےسےمرگئےجبکہ ملزمان فرار ہوگئے،تھانہ چونترہ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں فریقین کی آپس میں دشمنی تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.