سی پی او آفس کے لینڈ لائن نمبر پر سابق وزیر داخلہ شیخ رشید پر حملےکی دھمکی آمیزکال موصول ہوئی ہے۔ کال موصول ہونے کے بعد پولیس کی جانب سےشیخ رشید کوآگاہ کردیاگیا اور انہیں ملاقاتیں، سیاسی سرگرمیاں محدود کرنے کامشورہ دیا گیا ہے۔شیخ رشید کے بھتیجے رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق نے دھمکی آمیزکال کی تصدیق کردی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.