کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب اور سول حساس ادارے نےکلر سیداں روڈ راولپنڈی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر ) شجاع خانزادہ شہید پر خودکش حملےکا سہولت کار گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم عبد اللہ خان ڈھڈیال ضلع میر پور آزاد کشمیر کا رہائشی ہے،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.