اولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی اہم پریس کانفرنس ہوئی گروپ لیڈر سہیل الطاف صدر راولپنڈی چیمبر ندیم رؤف، ڈاکٹر جمال ناصر و دیگر نے خطاب کیاکہا کہ حکومت سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے میثاق معیشت کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں حکومت سے اپیل ہے جون میں ہونے والی میثاق معیشت کانفرنس میں ہمارے ساتھ آئے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.