راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونےپر سپل ویز کےگیٹ ایک بار پھر کھول دیئے گئے ہیںڈیم میں پانی کی سطح 1751.30 فٹ تک پہنچ گئی ہے پانی کے لیول کو کم کرکے 1750.50 فٹ کیاجائے گاڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی کل گنجائش 1752 فٹ ہے، پانی کا لیول کم کرنے کے لئے گیارہ بجے تک اسپل ویز اوپن رہیں گے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم نے کہا ہے کہ الیکشن کب ہوں گے، اس کا فیصلہ ایوان کرے گا۔

وزیراعظم شہباز شریف نےقومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئےکہا ہےکہ عدم…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل تک ملتوی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نےاجلاس کل دوپہر 1 بجے تک…

حالات اسی طرح رہے تو ملک کو دیوالیہ ہونے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہا ہےکہ حالات اسی طرح رہے تو…

ضمنی انتخاب: پی کے 7 سوات میں پولنگ آج ہوگی

خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 سوات ميں ضمنی الیکشن کل…