حکام کاکہنا ہےکہ ایک تحقیقات میں پتہ چلا کہ چینی اسمارٹ فون کمپنی نےمالک کمپنی کوادائیگی کی آڑمیں غیر قانونی طورپر بیرون ملک رقم بھیجیں بھارت کی مالیاتی جرائم کی تحقیقاتی ایجنسی نےفروری میں کمپنی کی تحقیقات شروع کیں اورکہاکہ اس نےفرم سےرقم اس وقت ضبط کی جب پتہ چلا کہ ژیاومی نےتین غیرملکی اداروں رقوم غیرقانونی طور پرمنتقل کیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.