شاہی قلعہ لاہور میں موجود راجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ ایک بار پھرتوڑدیاگیا ملزمان گرفتار مشتعل نوجوان نے آج صبح مجسمےکوتوڑ دیاراجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ اس سے پہلے بھی توڑا گیا تھا سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کےمطابق رنجیت سنگھ کےمجسمےکو نقصان پہنچانےوالےملزم رضوان کوگرفتارکرلیا قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان سے ٹی 20 سیریز، بنگلادیشی ٹیم سے 3 اہم کھلاڑی باہر ہوگئے

پاکستان کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے بنگلا…

President Confers Nishan-e-Imtiaz (Military) on Naval Chief

ISLAMABAD, Oct 15 (APP): President Dr Arif Alvi conferred Nishan-e-Imtiaz (military) award…