کراچی:ترجمان رینجرزکےمطابق سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ارسلان خان کو تفتیش میں تعاون کرنے پر تنبیہ کر کے رہا کردیا گیا محمد ارسلان کو ایک دہشت گرد گروپ کے ساتھ روابط کی بنیاد پرگرفتار کیا گیا تھا۔دوران تفتیش ملزم کے دہشت گرد گروپ سے مبینہ مالی معاونت لینے کا انکشاف ہوا کلفٹن میں کارروائی انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.