البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میں فرانس نے انگلینڈ کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔عالمی فٹبال کپ کے سیمی فائنل میں بدھ کے روز دفاعی چیمپیئن فرانس کا مقابلہ مراکش سے ہوگا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا اور کروشیا مدمقابل ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طلبہ کیلئے خوشخبری؛ بڑی پریشانی حل

سرکاری کالجوں میں داخلوں کے لئے آن لائن ایڈمشن سسٹم فعال، فرسٹ…

برطانوی رکن پارلیمنٹ کا دنیا سے پاکستان کے قرضے معاف کرنے کا مطالبہ

برطانوی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نےحالیہ بارش اور سیلاب کی تباہ کاریوں…