چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نےکہا کہ 12 سال یا اس سے زائد عمر کے شائقین کرکٹ کو پوری تعداد میں اسٹیڈیم آنےکی اجازت ہو گی پی ایس ایل 7 اورغیر ملکی ٹیموں کے میچز کے دوران ویکسی نیٹڈ افراد کو اسٹیڈیم میں آنےکی اجازت ہوگی۔رمیز راجہ نےشائقین کرکٹ سےکہا ہےکہ وہ فوری طور پر اپنی کورونا ویکسینیشن مکمل کرالیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دماغ کی انجری, جنوبی افریقی باکسرجان کی بازی ہارگئے

رواں ہفتے باکسنگ مقابلے میں انجرڈ ہونے پرجنوبی افریقی باکسر سیمسو بوٹیلزی…

فیفا ورلڈ کپ: فرانس نے انگلینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے چوتھے اور آخری کوارٹر…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

، کیوی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر…