چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مثبت اور جارحانہ کرکٹ جاری رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پیر کو سالانہ جنرل باڈی اجلاس سے قبل چیئرمین پی سی بی اور کپتان بابر اعظم کی ملاقات ہوئی جس میں قومی ٹیم کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شعیب ملک کا کے پی ایل کی انعامی رقم سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنیکا اعلان

کےپی ایل میں میرپور خاص رائلز کےکپتان شعیب ملک نےاپنی انعامی رقم…

بھارتی کرکٹ بورڈ کو شاہد آفریدی کا کرارا پیغام

پاکستان کے سابق کپتان کے پی ایل کے برانڈ ایمبیسیڈر شاہد خان…

سعید خان پی ایچ ایف کے عبوری سیکریٹری مقرر

سعید خان نئےسیکرٹری جنرل کے انتخاب تک پی ایچ ایف کے معاملات…

سابق چئیرمین پی سی بی نے رمیز راجا کی سفارش کے تاثر کو مسترد کردیا

سابق چئیرمین پی سی بی توقیر ضیانےرمیز راجا کی سفارش کےتاثر کومستردکردیا۔کہاکہ…