اسٹیسٹ بینک کی جانب سےامسال زکوۃ کی کٹوتی کےلیے نصاب کی حد 88 ہزار 927 روپے مقرر کی ہے۔یکم رمضان کوبینک 88 ہزار 927 روپےیا ا س سےزائد رقوم پر کھاتوں سے زکوۃ منہا کی جائےگی اس دن زکوٰۃ کی کٹوتی کے لیےبینک تعطیل قرار دی گئی ہےتمام بینک/ترقیاتی مالی ادارے/ مائکرو فنانس بینک عوام سے لین سے دین کے لیے بند رہیں گے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.