رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا۔زونل کمیٹیوں کے اجلاس لاہور، کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد میں ہوں گے، جس میں وزارت مذہبی امور، محکمہ سپارکو کے نمائندے بھی شریک ہوں گے۔سعودی عرب سمیت بیشتر خلیجی و مغربی ممالک میں آج پہلا روزہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئی جی اسلام آباد نے ایس ایچ او کو معطل کردیا

اسلام آباد: ::ائی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کے کھلی کچہری…

Pakistani climber Iftikhar Sadpara dies, foreign climbers injured in K2 avalanche

An avalanche struck Camp 1 on K2, the world’s second-highest peak on…

مُلک میں راتوں رات انقلاب لائے جارہےہیں ،بڑوں کونوازا جارہا ہے،یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان؟:جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  نے…