جموں : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جموں خطے کے ضلع راجوری میں محاصرے اور تلاشی کی ، دیگر دیہات کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی آپریشن شروع کیا ۔ فوجیوں نے تھنہ منڈی سے راجوری تک ٹریفک کی آمد و رفت بھی معطل کر دی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.