ریلویز پولیس کے مطابق اینٹی انکروچمنٹ آپریشن پھاٹک نمبر 25 نزد ریلوے سٹیشن کامونکی کے مقام پر عمل میں لایا گیا انکروچمنٹ آپریشن کے نتیجے میں1 کنال کمرشل ریلوے اراضی مالیتی 4 کروڑ روپے قابضین سے واگزار کروائی گئی-قابضین ریلوے اراضی پر عرصہ دراز سے کاروبار کر رہے تھےکمرشل اراضی واگزار کروا کر ریلویز حکّام کے حوالے کی گئی-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.