وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نےدو روز قبل کوئٹہ میں آتشزدگی کے شکار آئل ٹینکر کوجان پر کھیل کرآبادی سےدور لےجانےوالےڈرائیور کے لیے 5 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجونےآئل ٹینکر ڈرائیور فیصل کی جرات اور بہادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئےکہا کہ ٹینکر ڈرائیورنےزندگی خطرے میں ڈال کر لوگوں کی جانوں کو محفوظ بنایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

صوبائی وزیرداخلہ ضیاءاللہ لانگو نے عہدے کا حلف اٹھالیا

تفصیلات کےمطابق حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں قائم…

سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ایوان بالاء اپنا کردار ادا کرے گا، چیئرمین سینیٹ

تفصیلات کےمطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سےوزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی ملاقات…

آئی ایم ایف کے معاہدے کیوجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ،وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل…

وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر گجر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر گجر نے اپنی وزارت سے مستعفی ہونے…