کوئٹہ: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کاروائی، مشرقی بائی پاس پر مبینہ مقابلے میں 6 دہشت گرد مارے گئےترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد مشرقی بائی پاس پر آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے جبکہ دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.