آنجہانی ملکہ برطانیہ کے آخری دیدار کے لیےآنےوالے شخص نے کفن تھامنے کی کوشش کی جس پرپولیس نے اسےزمین پر گراکر قابوکیا اورپھر گرفتار کر لیا۔ملکہ کا کفن تھامنےکی کوشش کا واقعہ مقامی وقت کے مطابق رات 10بجے ویسٹ منسٹر ہال میں پیش آیا ملکہ الزبتھ کا آخری دیدار کرنےکےلیےجمع افراد اس شخص کی حرکت پر حیرت زدہ رہ گئے-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.